At-Takathur

Translation:

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
بنام خدائے رحمن رحیم
أَلْهَاكُمُ التَّكَاثُرُ
ایک دوسرے پر فخر نے تمہیں غافل کر دیا ہے،
102:1
حَتَّىٰ زُرْتُمُ الْمَقَابِرَ
یہاں تک کہ تم قبروں کے پاس تک جا پہنچے ہو۔
102:2
كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ
ہرگز نہیں! تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا۔
102:3
ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ
پھر ہرگز نہیں ! تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا۔
102:4
كَلَّا لَوْ تَعْلَمُونَ عِلْمَ الْيَقِينِ
ہرگز نہیں! کاش تم یقینی علم رکھتے،
102:5
لَتَرَوُنَّ الْجَحِيمَ
تو تم ضرور جہنم کو دیکھ لیتے۔
102:6
ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيْنَ الْيَقِينِ
پھر اسے یقین کی آنکھوں سے دیکھ لیتے،
102:7
ثُمَّ لَتُسْأَلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِيمِ
پھر اس روز تم سے نعمت کے بارے میں پوچھا جائے گا۔
102:8