Al-Kawthar

Translation:

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
بنام خدائے رحمن رحیم
إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ
بیشک ہم نے ہی آپ کو کوثر عطا فرمایا۔
108:1
فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ
لہٰذا آپ اپنے رب کے لیے نماز پڑھیں اور قربانی دیں۔
108:2
إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ
یقینا آپ کا دشمن ہی بے اولاد رہے گا۔
108:3