Al-Falaq

Translation:

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
بنام خدائے رحمن رحیم
قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ
کہدیجیے: میں صبح کے رب کی پناہ مانگتا ہوں،
113:1
مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ
ہر اس چیز کے شر سے جسے اس نے پیدا کیا،
113:2
وَمِنْ شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ
اور اندھیری رات کے شر سے جب اس کا اندھیرا چھا جائے،
113:3
وَمِنْ شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ
اور گرہوں میں پھونکنے والی (جادوگرنی) کے شر سے،
113:4
وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ
اور حاسد کے شر سے جب وہ حسد کرنے لگ جائے۔
113:5