An-Nas

Translation:

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
بنام خدائے رحمن رحیم
قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ
کہدیجیے: میں پناہ مانگتا ہوں انسانوں کے پروردگار کی،
114:1
مَلِكِ النَّاسِ
انسانوں کے بادشاہ کی،
114:2
إِلَٰهِ النَّاسِ
انسانوں کے معبود کی،
114:3
مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ
پس پردہ رہ کر وسوسہ ڈالنے والے (ابلیس) کے شر سے،
114:4
الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ
جو لوگوں کے دلوں میں وسوسہ ڈالتا ہے،
114:5
مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ
وہ جنات میں سے ہوں یا انسانوں میں سے۔
114:6