Ash-Sharh

Translation:

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
بنام خدائے رحمن رحیم
أَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَ
کیا ہم نے آپ کے لیے آپ کا سینہ کشادہ نہیں کیا؟
94:1
وَوَضَعْنَا عَنْكَ وِزْرَكَ
اور ہم نے آپ سے آپ کا بوجھ نہیں اتارا
94:2
الَّذِي أَنْقَضَ ظَهْرَكَ
جس نے آپ کی کمر توڑ رکھی تھی؟
94:3
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
اور ہم نے آپ کی خاطر آپ کا ذکر بلند کر دیا۔
94:4
فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا
البتہ مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔
94:5
إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا
یقینا مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔
94:6
فَإِذَا فَرَغْتَ فَانْصَبْ
لہٰذا جب آپ فارغ ہو جائیں تو نصب کریں،
94:7
وَإِلَىٰ رَبِّكَ فَارْغَبْ
اور اپنے رب کی طرف راغب ہو جائیں۔
94:8