Al-Fatihah

Translation:

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
بنام خدائے رحمن رحیم
1:1
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
ثنائے کامل اللہ کے لیے ہے جو سارے جہان کا پروردگار ہے۔
1:2
الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
جورحمن رحیم ہے۔
1:3
مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ
روز جزاء کا مالک ہے۔
1:4
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
ہم صرف تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔
1:5
اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ
ہمیں سیدھے راستے کی ہدایت فرما۔
1:6
صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ
ان لوگوں کے راستے کی جن پر تو نے انعام فرمایا، جن پر نہ غضب کیا گیا نہ ہی (وہ) گمراہ ہونے والے ہیں۔
1:7