Al-Fil

Translation:

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
بنام خدائے رحمن رحیم
أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحَابِ الْفِيلِ
کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ آپ کے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا ؟
105:1
أَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِي تَضْلِيلٍ
کیا اس نے ان کی چال کو بے مقصد نہیں بنا دیا؟
105:2
وَأَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْرًا أَبَابِيلَ
اور ان پر دستے دستے پرندے بھیج دیے
105:3
تَرْمِيهِمْ بِحِجَارَةٍ مِنْ سِجِّيلٍ
جو ان پر سخت مٹی کے پتھر برسا رہے تھے۔
105:4
فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَأْكُولٍ
سو اس نے انہیں کھائے ہوئے بھوسے کی مانند کر دیا۔
105:5