Quraysh

Translation:

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
بنام خدائے رحمن رحیم
لِإِيلَافِ قُرَيْشٍ
قریش کو مانوس رکھنے کی خاطر،
106:1
إِيلَافِهِمْ رِحْلَةَ الشِّتَاءِ وَالصَّيْفِ
انہیں (ان کے ذریعہ معاش) جاڑے اور گرمی کے سفروں سے مانوس رکھنے کی خاطر،
106:2
فَلْيَعْبُدُوا رَبَّ هَٰذَا الْبَيْتِ
چاہیے تھا کہ وہ اس گھر کے رب کی عبادت کریں،
106:3
الَّذِي أَطْعَمَهُمْ مِنْ جُوعٍ وَآمَنَهُمْ مِنْ خَوْفٍ
جس نے انہیں بھوک میں کھانا کھلایا اور خوف سے انہیں امن دیا۔
106:4