Al-Ikhlas

Translation:

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
بنام خدائے رحمن رحیم
قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ
کہدیجیے : وہ اللہ ایک ہے ۔
112:1
اللَّهُ الصَّمَدُ
اللہ بے نیاز ہے۔
112:2
لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ
نہ اس نے کسی کو جنا اور نہ وہ جنا گیا۔
112:3
وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ
اور کوئی بھی اس کا ہمسر نہیں ہے۔
112:4